

Loading content...
اے اللہ! تیری ذات ان ملاعین پر گواہ رہے کہ انہوں نے میرا وہ معصوم شہید کیا جو عالم تخلیق میں تیرے حبیب ازل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سب سے بڑی شبیہہ ہے، سب سے زیادہ ان کے ساتھ تخلیقی لحاظ سے مشابہہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار