

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے معصوم کو سینے سے لگالیااور رخسار اور دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دے کر فرماتے ہیں ویل ہے ان ملاعین کیلئے جنہوں نے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دشمنی خرید کی ہے اس کے بعد آسمان کی طرف نگاہ کرکے فرماتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار