

Loading content...
دوسری ظاہری وجہ یہ تھی کہ اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے معصوم پر جھک کر پیار سے راز ونیاز فرمانے میں مصروف تھے، بہ الفاظِ مقاتل لوری دے کر بہلانے میں مصروف تھے کہ اچانک ملعون نے ظلم کیا، جونہی ملعون کا تحفہ معصوم ازل علیہ الصلوات والسلام نے وصول فرمایا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار