

Loading content...
عین اس وقت خالق کی نداآئی کہ اگر یہ خون آپ کی جبین کی زینت بن گیا تو میری توحید کو سرخرو کون کرے گا؟ اب آپ اسے آسمان کی طرف روانہ فرمائیں، یعنی امامت ونبوت اور وحدت کو اس معصوم کے خون کے چند قطروں نے سرخرو فرمایا اس لئے کوئی قطرہ واپس زمین پر نہیں آیا، بلکہ توحید سے لے کر سارے ملکوت ان چند قطروں سے سرخرو ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار