

Loading content...
عرفاء عظام کا ایک قول یہ بھی ہے کہ پہلے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے معصوم لعل علیہ الصلوات والسلام کا خون زمین کے سپرد کرنے کا ارادہ فرمایا مگر زمین لرز گئی اور اس نے عرض کیا کہ آقا اگر اس بے گناہ معصوم کے خون کاایک قطرہ بھی زمین پر آیا تو میں برباد ہو جاؤں گی، میں اس معصوم کے خون کے وزن کی متحمل نہیں ہوسکتی، اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آسمان کی طرف نگاہ فرمائی تو آسمان متزلزل ہوگئے اور انہوں نے عرض کیاآقا! قیامت تک آسمانوںسے نازل ہونے والی کوئی بھی چیز نازل نہیں ہو سکے گی، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار