

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے لخت جگر کو لے کر میدان میں آئے تو انہوں نے پہلے امت ملعون پر اتمام حجت کیا، اس وقت دو ملاعین نے جواب دینے کا پروگرام بنایا، ایک عقبہ بن بشر غنوی ملعون تھا کہ جو عین موقعہ پر حوصلہ ہار گیا تھا، مگر حرملہ ملعون نے اپنے ظلم کی تکمیل کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار