

Loading content...
منہال کہتا ہے کہ میں نے اس وقت جناب مختار سلام اللہ علیہ کی خدمت میں عرض کیا کہ آج دوپہر کا کھانا آپ میرے ساتھ کھائیں، جناب مختار سلام اللہ علیہ نے فرمایا کہ جس دن میں کسی ملعون کو فی النار کرتا ہوں تو اس دن شکرانے کا روزہ رکھتا ہوں اور آج میرا روزہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار