

Loading content...
مجھے دیکھ کر جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ نے پوچھا کہ آپ نے سجدۂ شکر کیوں ادا کیا ہے؟ میں نے سارا حال سنایا تو اس وقت جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ نے بھی تخت سے اتر کر زمین پر سجدۂ شکر ادا کیا کہ آقا کی بددعا کی تکمیل کا شرف خلاقِ دوجہاں نے مجھے عطا فرمایا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار