

Loading content...
منہال روایت کرتاہے کہ جس وقت میں واپس کوفہ آیا تو حرملہ ملعون گرفتار ہوکر مختار ثقفی سلام اللہ علیہ کی خدمت میں پیش کیا جا چکا تھا، میرے سامنے اسے اذیت ناک طریقے سے فی النار کر کے جس وقت نذرآتش کیا گیا تو میں نے سجدۂ شکر ادا کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار