

Loading content...
آپؐ نے روتے ہوئے جواب دیا کہ اِس ملعون نے ہماری پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو وہ دکھ دیا ہے کہ وہ پورا ایک سال دھوپ میں بیٹھ کر اپنے معصوم کو رو رو کر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں، فرماتے ہیں کہ مظلومہ تو رو رو کر اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں جبکہ ظالم ابھی تک زندہ ہیں، اور دندناتے پھر رہے ہیں، عدل میں اتنی دیر بھی تو عدل کے منافی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار