

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ جس وقت میں وہاں سے چلا تھا تو وہ ملعون زندہ و سلامت چل پھر رہا تھا، جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے ایک سرد آہ بھرکر آسمان کی طرف نگاہ کی اوردو مرتبہ فرمایا ٭اللہم اذقہ الحر الحدید اللہم اذقہ الحر الحدید
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار