

Loading content...
منہال ابن عمرو جسے صحابیئِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی کہا جاتا تھا یہ وہ منہال ہے کہ جو شام میں جناب سیدالساجدین علیہ الصلوات والسلام کو بھی ملا تھا، وہ روایت کرتا ہے کہ میں 68 یا 69 ہجری میں حج بیت اللہ کیلئے مکہ گیا ،اُس وقت جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ کی کوفے میں حکومت قائم ہوچکی تھی اور انہوں نے ظالمین سے انتقام کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار