

Loading content...
امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تم اسدی قبیلے کے ساتھ تعلق رکھتے ہو اور ہمارا ایک خون اسدی قبیلہ کی گردن میں بھی ہے، اس نے عرض کیا آقا اس میں میرا تو کوئی قصور نہیں ہے، امام پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہاں تمہاراتو کوئی قصور نہیں ہے مگرہم جب بھی کسی اسدی جوان کو دیکھتے ہیں تو ہمیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آغوش میں شہید ہونے والا معصوم یاد آجاتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار