

Loading content...
اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ عقبہ بن بشر اسدی جو کہ عقبہ بن بشر غنوی ملعون سے ایک علیحدہ شخصیت ہے، وہ ایک دن مطلع ولایت کے پانچویں شمس درخشاں اما م ابو جعفر محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوا تو اسے دیکھ کر امام پاک علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے، اس نے عرض کیا آقا آپ گریہ کیوں فرما رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار