

Loading content...
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شہید کرنے والا ملعون عقبہ بن بشر غنوی تھا،اس ملعون کا ایک بیٹا عبداللہ بن عقبہ غنوی ملعون بھی کربلا میں موجود تھا اور اس ملعون نے جناب عبیداللہ (ابوبکر) بن حسن علیہ الصلوات والسلام کو شہید کیا تھا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ معصوم شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے والا حرملہ بن کاہلہ اسدی ملعون تھا جو فن تیر اندازی میں بڑا ہی ماہر سمجھا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار