

Loading content...
امت ملعون کے سامنے دو دریا بہہ رہے تھے، ایک دریائے فرات تھا کہ جو کربلا سے تھوڑی دور مشرقی جانب بہہ رہا تھا اور اس کی ایک جانب نہر جس کا نام علقمہ تھا وہ خیام سے تھوڑی دور اُس مقام پرسے گزر رہی تھی کہ جہاں آج شہنشاہِ وفا صلوات اللہ علیہا کا روضہ ٔ اطہر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار