

Loading content...
روز عاشور ہے کربلا کی سر زمین ہے گویا ایک قیامت کی گھڑی ہے ، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں پر صغیر پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش ہے، یہ اپنے معصوم کو پانی پلانے کیلئے میدان میں لائے تھے، معصوم علیہ الصلوات والسلام پانی سے توسیراب نہیں ہوسکا مگر جام شہادت سے ایسا سیراب ہوا جس کے بعد کسی پیاس کا امکان ہی باقی نہیں رہا،اُس وقت امت ملعون اگر اس معصوم کو پانی دے دیتی تو یہ معصوم کتنا پانی پی لیتا، ایک یا دو گھونٹ!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار