

Loading content...
ان بہتے ہوئے آنسووں کی بارش میں سارے مومن مخدومہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی پاک بہو صلوات اللہ علیہا کے لئے دعا کریں کہ اے ربِ ذوالجلال اب تو ان کے دکھوں کا موسم ختم ہوجائے، ان کے پاک لخت ِجگر شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام ان کی گود کو دوبارہ زینت بخشیں ،پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی جھولی میں جوان ہوں، ان کی خوشیاں پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو دیکھنا نصیب ہوں، تمام مومن مل کر دعا فرمائیں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار