

Loading content...
دوسری طرف معصوم کی یہ حالت دیکھ کر لشکر شام کی چیخیں نکل گئیں، ابن سعد ملعون نے حرملہ بن کاہلہ ملعون کو نشانے کی داد دی، ظالم کے چہرے پر مسکراہٹ آئی مگر پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے دل پر قیامت گزر گئی روتے ہوئے فرماتی ہیںظالم اپنے تیر کا وزن بھی دیکھ اور میرے صغیر کا نازک گلا بھی دیکھ ایسے معصوم پر تو کوئی ظالم ترین انسان بھی ظلم نہیں کرتا ذرا یہ توبتا کہ اب تجھے میرے صغیر کے سر کا کتنا انعام مل جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار