

Loading content...
اے ظالم! اگر تم ذرا غور سے میرے معصوم کے چہرے کی زردی کو دیکھ لیتے تو تمہیں میری مجبوریاں ضرور نظر آ جاتیں، کسی صاحب ِاولاد کے لئے اس قدر سنگدلی زیبا نہیں ہوتی، دیکھ تو سہی کہ میرے لعل کے گلے سے خون کے ساتھ ساتھ شیرِ مادر بھی بہتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار