

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام معصوم کے گلے کے نیچے ہاتھ رکھ کر خون جمع کرنے میں مصروف تھے تو اس وقت معصوم کا سر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے شانہ پر تھا، گلے میں سے خون جاری تھا، اس وقت خیام سے معصوم کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کا بے ساختہ بین آیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار