

Loading content...
او ظالم! بچپن کا موسم تو ایسا ہوتا ہے کہ ہر چیزکو اس پرپیار آجاتا ہے جتنا بھی پتھر دل انسان ہو وہ بچوں کا دشمن نہیں ہوتا ملعون تم نے تو معصوم پر بھی ترس نہیں کیا جس پر تیر چلانے کے بعد تم خوش ہو رہے ہو اور داد طلب نگاہوں سے اِدھر اُدھر دیکھ رہے ہو تمہیں کیا معلوم کہ وہ ماں کے دل کا چین تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار