

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ اُس وقت معصوم شہزادہ علیہ الصلوات والسلام ایک باربابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر نگاہ فرما کر مسکرائے اور اس کے بعد بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں پر ہی سجدے میں سرجھکا دیا، جس وقت معصوم علیہ الصلوات والسلام نے بڑھ کر اُس ملعون کا تحفہ وصول کیا تو حرملہ ملعون نے داد طلب نگاہوں سے ابن سعد ملعون کی طرف دیکھا، عین اُس وقت مادرِ اصغر علیہ الصلوات والسلام نے رو کر فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار