

Loading content...
٭ذبح من اذن الی اذنمیں اس کا ترجمہ تو نہیں کرسکتاصرف اتنا عرض کروں گاکہ جس وقت ظلم بھرے پھول نے آکر گلے کا بوسہ لیا تو معصوم نے ایک بار باباپاک علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر نگاہ فرمائی، ہونٹوںپر ایک مسکراہٹ آئی، دونوں بانہیںکھول کر بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کے گلے میں ڈال دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار