

Loading content...
{ XE "Mq:" }{ XE "Mq:" }میں عرض کر رہا تھا کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام میدان میںآ کھڑے ہوئے ، انہوں نے آکر امت کے سامنے معصوم کو بلند فرمایا اور شہیدِ اعظم نے اپنے خشک ہونٹوں پر زبان پھیر کر زبانِ حال سے پانی طلب فرمایا، اُس وقت حرملہ ملعون نے زمین پرایک گھُٹنا ٹیک کر نشانہ لینے کی کوشش کی مگر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جلدی سے اپنے معصوم کو سینہ سے لگالیا، کیفیت یہ تھی کہ سرکار نے معصوم کو دونوں ہاتھوں میں اس طرح اٹھایا ہوا تھا کہ جیسے چلتے ہوئے کوئی ماں اپنے معصوم کو اٹھاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار