

Loading content...
یہ بھی بتایا جارہا تھا کہ خم غدیر پر جو اعلان ہوا تھا وہ صرف ایک علی علیہ الصلوات والسلام کا نہیں تھا بلکہ قیامت تک آنے والے جتنے بھی اس پاک گھر کے معصوم افراد ہیں سبھی کے متعلق فرمایا گیا تھا ٭من کنت مولاہ فعلیؐ علیہ الصلوات والسلام مولا …میں کس کس حوالے اور مناسبت سے بات کروں یہ مقتل کا موضوع ہے اس لئے یہاں میں زیادہ تفصیل میں نہیں جا سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار