

Loading content...
اتنا سمجھ لیں کہ اُس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دستار کے وارث ہونے کی حیثیت سے امیجیٹImmediate رسول اللہ تھے، اور ان کے ہاتھوں میں جو معصوم تھے یہ معصوم بعینہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام تھے، یعنی رسولِ اصغر علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں پر علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام بلند ہوکر روز غدیر کی یاد تازہ فرما رہے تھے اور امت کو بتایا جا رہا تھا کہصغیرنا و کبیرنا سوآئہمارے چھوٹے بڑے سب برابر ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار