

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے معصوم ناصر علیہ الصلوات والسلام کو اپنے ہاتھوں پر بلند فرمایا، اس وقت معصوم علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت ایسی تھی کہ جیسے پانی کے بغیر مچھلی کی ہوتی ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے معصوم کو اتنا بلند فرمایا کہ زیر بغل کی سفیدی ظاہر ہوگئی… ٭کما رفع رسول اللہ جدہ یوم الغدیر ابیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار