

Loading content...
تو امت ملعون نے پیاسے معصوم کو پانی پلانے کی بجائے اپنے ظالم عزائم بے نقاب کرنے کی تیاری شروع کی ، جس وقت وہ ملاعین آمادۂ ظلم ہوئے تو ان کے ارادوں کو دیکھتے ہوئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اتمام حجت کیلئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت پر عمل فرمایا تاریخ کے الفاظ یہ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار