

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام امت ملعون کے سامنے تشریف لے کر آئے اور اپنے معصوم کو امت کے روبرو پیش کر کے پانی طلب کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ ہمارا یہ معصوم بہت پیاسا ہے بلکہ پیاس سے جاں بہ لب ہے، اسے ایک گھونٹ پانی پلا دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار