

Loading content...
اس نظریئے کو ختم کرنے کیلئے معصوم شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو میدان میں لے آئے تاکہ یہ بات ثابت ہوجائے کہ جو لوگ جنگی عزائم رکھتے ہیں یا جنگ کی تیاری کر کے آتے ہیں وہ اپنے چھ ماہ کے کمسن فرزند ساتھ نہیں لایا کرتے، جو جنگ کرنے کیلئے آتے ہیں وہ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو ساتھ نہیں لاتے، جو جنگ کرنے کے لئے آتے ہیں وہ اس طرح بے سروسامانی کے عالم میں بھی نہیں آتے کہ جیسے ہم آئے ہیں،ہمارے عزائم سراسر پر امن اور اصلاح و صلح پر مبنی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار