

Loading content...
امت ملعون سے اس کمسن لعل علیہ الصلوات والسلام کیلئے پانی طلب کرنے نہیں آئے بلکہ حجت تمام کرنے آئے ہیں تاکہ کل کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ معصوم بچوں کیلئے ہم سے کسی نے پانی طلب نہیں کیا تھا، دوسری بات یہ ہے کہ آنے والے وقت میں امت ملعون یہ اعتراض بھی کر سکتی تھی کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مدینے سے کربلا جنگ کرنے کے ارادے سے آئے تھے اور وہ یزید ملعون کے خلاف جنگی عزائم رکھتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار