

Loading content...
کربلا کا میدان ہے، آفتاب رُوبہ زوال ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں زینِ ذوالجناح پر سوار ہیں، ان کے ہاتھ پر اللہ کی توحید کا صحیفہئِ کامل ہے، جسے اتمام حجت کیلئے وہ میدان میں لائے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار