

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب اس معصوم کا انتقام ہو، اس معصوم کو پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی جھولی پھر سے نصیب ہو، اب تو اس معصوم کو پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی لوریوں میں سکون کی نیند نصیب ہو، اب تواس معصوم کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو لعل کی خوشیاںنصیب ہوں،اب تو اس معصوم کے گہوارے کی رونق دوبارہ بحال ہوجائے،سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار