

Loading content...
اس واقعے کو ایک اور انداز میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں کہ جس وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کا گلوئے نازک بادِ سموم کی زد میں آیا تو اس کا اتنا شدید اثر ہوا کہ مامتا کے اس نازک پھول کا رنگ پہلے زرد تھا پھر سرخ ہو گیا، اور چمن نبوی کا یہ پھول ایک دم مرجھا کر شاخِ شجر پر دراز ہو گیا، ارض و سما متزلزل ہوئے، عرشِ اِلٰہی کانپنے لگا، قیامت کے آثار ظاہر ہوئے، ہر طرف ہائے ہائے کا شوربلند ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار