

Loading content...
میں تفصیل تو عرض نہیں کرسکتا، صرف تمثیل کے طور پر اتنا بتاتا ہوں کہ جب ملعونِ ازل نے مصحف ِناطق میں آیہ تطہیر درج کی تو اعرابِ حقیقت میں کافی ردّ و بدل ہوا، مصحفِ ناطق کے مقدس اوراق سے سرخ سیاہی رواں ہوئی جس نے آیاتِ اِلٰہی کے دلوں کو خون خون کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار