

Loading content...
ایک سید بزرگ شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حوالے سے بیان فرماتے تھے کہ قیامت کے دن سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کے گلے اسی طرح زخمی حالت میں آئیں گے کہ جس طرح شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کا گلا زخمی حالت میں آئے گا کیونکہ معصوم کے ساتھ انہوں نے اپنے گلے بھی پیش کئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار