

Loading content...
اُس وقت حرملہ ملعون نے چلے میں تیر چڑھاکر زِہ کو کھینچا، ایک بار کھینچا مگر تیر نہیں چھوڑ سکا، دوبارہ کھینچا مگر تیر نہیں چھوڑ سکا، اس ملعون نے تیسری مرتبہ کمان کو کھینچا مگر پھر بھی تیر نہیں چھوڑ سکا، اُس وقت عمر ابن سعد ملعون نے اسے جھڑک کر کہا کہ او بدبخت تم تین ہزار تیراندازوں کے استاد کہلواتے ہو اور یہاںحوصلہ کیوں ہار گئے ہو ؟ اس ملعون نے جواب دیا کہ خدا تجھ پر لعنت کرے او ظالم تو بڑا سنگدل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار