

Loading content...
دوسری طرف خیام کی آخری قنات کے پیچھے سے اس معصوم کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا یہ منظر دیکھ رہی تھیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے بائیں ہاتھ پر معصوم کو اٹھاکر دائیاں ہاتھ معصوم کی کمر پر سہارے کے طور پر رکھاہوا تھا، اور معصوم کا رخ امت ملعون کی طرف کر کے کلام فرمانے میں مصروف تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار