

Loading content...
یہ حرملہ بن کاہلہ اسدی ملعون تین ہزار تیر اندازوں کا استاد تھا اور اس زمانے میں جس وزن کی کمان یہ ملعون استعمال کرتا تھا پورے عرب میں اس وزن کی کمان چند طاقت ور جوانوں کے علاوہ کوئی استعمال نہیں کر سکتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار