

Loading content...
یعنی نشانہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو بنانا ہے یا کمسن معصوم کو؟ ابن سعد ملعون نے کوئی جواب نہیں دیا، اس وقت حرملہ ملعون نے کاندھے کے اوپر سے ہاتھ بڑھا کر ترکش میں سے تیر کھینچا، اس نے سہ شعبہ تیر کمان کے چلے میں ڈالا اورفوراً زمین پرگھُٹنا ٹیک کر نشانہ بنانے لگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار