

Loading content...
فرماتے ہیں معصوم چاہے کسی بھی مذہب و ملت سے تعلق رکھتے ہوں وہ معصوم ہی ہوتے ہیں اور یہ عصمت کے پھول تو صرف اور صرف پیار کے قابل ہوتے ہیںہر صاحب اولاد معصوم بچوں سے پیار کرتا ہے بچے چاہے دشمن کے بھی ہوں وہ بھی کسی دشمنی کے لائق نہیں ہوتے ،آج ایک طرف تمہارے قبضے میں دریا موجزن ہے اوردوسری طرف اس معصوم کو ایک گھونٹ پانی درکار ہے خود سوچو کہ ایک گھونٹ پانی سے دریا میں کون سا فرق آ جائے گا ،اگر آج تم ایک گھونٹ پانی اسے پلا دو گے تو یہ تمہارا آل رسول علیہ الصلوات والسلام پر ایک بہت بڑا احسان ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار