

Loading content...
فرماتے ہیں او گروہ ظالمین! یقین جانو کہ میں فرزند رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوں، اور اگر تم مجھے فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں مانتے تو کوئی بات نہیں، لیکن مجھے مسلمان تو سمجھ لواوراگر تم مجھے مسلمان سمجھتے ہو تو پھر خود بتائو کہ کیا کسی مسلمان کہلوانے والے پر کسی کلمہ گو کا خون مباح ہو سکتا ہے؟ کیا کوئی مسلمان بغیر وجہ کے کسی دوسرے مسلمان کو شہید کر سکتا ہے؟ اگر تم مجھے مسلمان بھی نہیں سمجھتے تو یہ حدیث یاد کرو کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار