

Loading content...
جس طرح ماں اپنے معصوم بچے کے ساتھ لوری کے انداز میں سلانے کیلئے گفتگو کرتی ہے… اسی طرح امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے کمسن کو بہلانے میں مصروف تھے، ان کے پیار کا یہ انداز دیکھ کر لشکر شام میں کہرام بپا ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار