

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے معصوم لعل کو گود سے اٹھایا، اپنے سینے سے لگایااس وقت معصوم کی معصومیت پر ایساپیار آیا کہ پاک لعل کی جبینِ مبین پر بوسہ دیا اور معصوم کے ساتھ راز ونیاز کے انداز میں کلام فرمانا شروع کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار