

Loading content...
اس حرملہ بن کاہلہ اسدی ملعون کے پاس قوس القرن تھی اور اس کے ترکش میں تین تیر سہہ شعبہ تھے اور باقی اس کے پاس سہم تھے، تیر سہہ شعبہ کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ اگر اسے زِرہ کی سائیڈ سے گزار کر چھوڑا جاتا تو یہ زرہ کی کڑیوں کو بھی توڑ کر گزر جاتا تھا، اسے کہتے تھے تیر سہہ شعبہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار