

Loading content...
اس تیر کے آگے دو پروں کی بجائے مدھانی کی طرح تین پر ہوتے تھے یعنی مدھانی کے چار پر ہوتے ہیں مگر اس کے تین پر ہوتے تھے اور یہ عموماً مکمل لوہے سے تیار کیا جاتا تھا اور اسے استعمال کرنے کیلئے عام کمان کی بجائے قوس القرن (جانور کے سینگ جوڑ کر بنائی ہوئی کمان) یا پھر بیری کی لکڑی کی کمان استعمال ہوتی تھی اور اسے کھینچنے کیلئے بڑی طاقت کی ضرورت ہوتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار