

Loading content...
(5)میزاب… تیر کی ایک قسم میزاب بھی تھی اور میزاب پر نالے کو کہا جاتا ہے ، یہ تیر ہوتا تو دو پروں والا تھا مگر اس کے وہپر پرنالے کی طرح گولائی میں خمدار ہوتے تھے، یعنی کسی چمچے کی طرح، اسے اگر سامنے والی سائیڈ یا نوک کی طرف سے دیکھا جائے تو یہ ( شکل دیتا ہے، یہ تیر جسم سے گوشت کا کچھ حصہ اپنے ساتھ لے جاتا تھا اور یہ عموماً انسان کے کسی پہلو کے ساتھ سے گزر کر مارا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار