

Loading content...
یہ ایک ایساتیر ہوتا تھا جس کے آگے لوہے کی نوک دار ٹوپی چڑھی ہوتی تھی اور ٹوپی کی نوک زیادہ لمبی رکھی جاتی تھی تاکہ وہ زرہ کی کڑیوں میں سے گزر کر جسم کو زخمی کر سکے، جنگوں میں زیادہ تر یہی تیر استعمال کیا جاتا تھا، اس تیر میں لوہے کی جو نوک لگائی جاتی تھی اسے بیلک کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار