

Loading content...
اس تیر سے عموماً چھوٹے جانور مثلاً ہرن وغیرہ شکار کئے جاتے ہیں جبکہ اس تیر سے بڑے جانور شکار نہیں کئے جا سکتے کیونکہ بڑے جانوروں کے لئے نوک کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ عام طور پر غریب لوگ جنگوں میں اسی تیر سے گزارہ کرتے تھے، کیونکہ قیمتی تیروں کا ترکش بھر کے جانا وہ لوگ افورڈ (afford) نہیں کر سکتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار